مئی 20, 2025
کھیل

ورلڈ کپ کوالیفائر، زمبابوے نے نیپال کو 8 وکٹوں سے ہرا دیدیا

زمبابوے نے نیپال کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ہرارے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے پہلے میچ میں میزبان زمبابوے نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

زمبابوے

میزبان ٹیم کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیپال نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے، کشال بھرٹیل 99 جبکہ آصف شیخ 66 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے